پنجاب حکومت نے لرننگ لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
خبروں کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافے کی تجویز کو منظوری دی گئی۔
فیصلے کے مطابق یکم جنوری سے لرننگ لائسنس کی فیس 1000 روپے کر دی گئی ہے۔
بشریٰ بی بی کو نکاح سے پہلے نہیں دیکھا، عمران کا بیان صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: عون چوہدری
یکم جنوری سے لرنر کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر 1 ہزار روپے کی دی جائے گی،ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی، پی ایس وی لائسنس فیس کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا۔