اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ن لیگ نے نواز شریف کی سیاست کا جنازہ نکال دیا: پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملسم لیگ (ن) نواز شریف کی سیاست کا جنازہ نکال رہی ہے، شاہد خاقان عباسی نے بھی کہا ہے کہ نواز شریف کو اس طرح کی سیاسست نہیں کرنی چاہیے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی تمام جماعتوں کے لیے لیول پلینگ فیلڈ کی ڈیمانڈ کرتی ہے۔ایسا ماحول ہو جہاں تمام سیاسی جماعتیں آزادی کے ساتھ الیکشن مہم چلا سکیں ۔

ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ جماعت بھی عمران خان کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔ انہوں نے بھی الیکشن کمیشن کے فیصلوں پر سوالات اٹھا دیے تھے۔

نوازشریف کے ساتھ لفظ جلا وطن سوٹ نہیں کرتا: سعید غنی

سعید غنی کا کہنا تھا کہ جیسے یہ لوگ کررہے ہیں ملکربھی پیپلز پارٹی کو ہرا نہیں سکتے۔ یہ چاہتے ہیں کہ پولیس، بیوروکریسی اور الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال کر اپنے فیصلے منوا لیں۔

مزید خبریں