اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سریے کی قیمت میں نمایاں کمی

2023ء کے ابتدا میں سریے کی فی ٹن قیمت تین لاکھ 5 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

سریے کی قیمت کم ہو کر دو لاکھ 45 ہزار سے دو لاکھ 75 ہزار روپے فی ٹن تک آ گئی ہے۔

3 دسمبر کو پاکستان میں مقامی سریے کی زیادہ سے زیادہ فی ٹن قیمت دو لاکھ 47 ہزار ریکارڈ کی گئی۔

غیر قانونی چنگچی باڈی بنانے والی فیکٹریاں سیل، 8 افراد گرفتار

خبروں کے مطابق آج لوکل سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 45 ہزار رہی جبکہ برانڈڈ سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 63 ہزار سے 2 لاکھ 65 ہزار تک ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں