اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

روپے کی قدر میں اضافہ ،ڈالر مزید سستا ہو گیا

ہفتے کےدوسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 15 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ڈالرکی قیمت 284 روپے 53 پیسے کی سطح سے کم ہو کر 284 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوئی ہے۔

سریے کی قیمت میں نمایاں کمی

آج دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو 285 روپے 50 پیسے کی سطح پرآگیا ہے۔

مزید خبریں