اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

9 مئی کے واقعات: تحریک انصاف کے 8 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

9مئی کے واقعات کے متعلق کیسز میں تحریک انصاف کے 8 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔

خبروں کےمطابق مراد سعید، اعظم سواتی اور زبیر خان نیازی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔

عمران خان ماضی کا حصہ ہو چکے،مستقل حل تلاش کرنا ہو گا: پرویز خٹک

اس کے علاوہ حافظ فرحت، واثق قیوم عباسی ،حامد رضا اور امتیاز احمد شیخ کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔

عدالت نے فرخ حبیب کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔

انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید خبریں