اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

گورنر ہاؤس کے پی میں شادی کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل

گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا میں شادی کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔

شادی کے فوٹو شوٹ کے لیے گورنر ہاؤس کے پی کو کرائے پر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

خبروں کے مطابق گورنرہاؤس کے پی میں شادی کی فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی شدہ جوڑا گورنر ہاؤس کےلان میں فوٹو شوٹ کروا رہا ہے۔

خبروں کے مطابق گورنر ہاؤس میں شادی کے فوٹوشوٹ کیلئے 30 ہزا روپے میں بکنگ کی گئیتھی۔

خبروں میں یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ بکنگ کرنے شہری گورنر ہاؤس کے مخصوص حصےمیں فوٹوشوٹ کرتے ہیں۔

ہائی ویز پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کا جرمانہ200 سے بڑھا کر 1000 کر دیا گیا