اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

نواز شریف آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کریں گے

مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت سے آج ملاقات کریں گے

دنیا نیوز کے مطابق میاں نوازشریف آج چوہدری شجاعت لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

چوہدری شجاعت نے چوہدری سرور کو سیاسی فیصلہ کرنے سے روک دیا

ملاقات میں میں دونوں پارٹیوں کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور سیاسی اتحاد پربھی غور ہوگا۔

مزید خبریں