اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرےمیں گرنے والا شہری شیر کے حملے سے ہلاک

بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

خبروں کے مطابق واقعہ ناقص سیکیورٹی کے باعث پیش آیا۔ آج صبح تقریباً 11 بجے دن ایک شخص شیر گھر میں جا گرا جسے موقع پر شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔

انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص عملے میں سے نہیں۔

ہاتھ سے بال روکنے پر مشفیق الرحیم آؤٹ قرار

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف علی عثمان بخاری اور سپروائزر کلیم سرفراز کی نا اہلی کی وجہ سے چڑیا گھر میں انتہائی افسوس ناک حادثہ پیش آیا۔

دوسری جانب، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں کہ شہری شیروں کے کورٹ یارڈ میں کیسے داخل ہوا۔

مزید خبریں