اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

 سونے کی قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 1300 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 100 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 114 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 86 ہزار 986 روپے کا ہو گیا۔

سوئی گیس 137 فیصد مہنگی کرنے کی درخواست

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہو کر 2028 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں