اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثےکے مرکزی ملزم عتیق بٹ کو گرفتار کر لیا

خبروں کے مطابق غیرقانونی راستے سے پاکستانی شہریوں کو یونان بھیجنے والے مرکزی ملزم عتیق بٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔

حکام کے مطابق گرفتار ملزم گینگ کا اہم کارکن ہے، ملزم کے بینک اکاؤنٹ میں 67 لاکھ روپے ٹرانسفر ہوئے ہیں۔

حکام نے مزید بتایا کہ سانحے میں ملوث انسانی اسمگلر سے ملزم عتیق کے رابطے کے شواہد موجود ہیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

افسران کو بلیک میل کرنیوالا نام نہاد ایف آئی اے ملازم گرفتار

واضح رہے کہ یونان کے قریب سمندر میں کشتی ڈوب گئی تھی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے اور سینکڑوں لاپتا ہوگئے تھے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق اس کشتی پر تقریباً 400 پاکستانی سفر کر رہے تھے۔

مزید خبریں