سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات کیلئے ٹکٹ شفافیت اور میریٹ کی بنیاد پر دیئے جائیں گے۔
انتخابات کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے، مسلم لیگ (ن) کے تاحیات صدر اور سابق وزیراعظم نے بلوچستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے جس دوران نواز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آکر غریبوں کا سہارا بنے گی۔
(ن) لیگ کے دور مین ہمیشہ ترقی ہوئی ہے، تمام امیدواروں کی پروفائل اور زمینی حقائق کا جائزہ لیا ہے، میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر امیدواروں کو ٹکٹ دیئے جائیں گے۔
عام انتخابات کے شیڈول پر کام مکمل کر لیا گیا
نوا زشریف کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ن) کی تیاری مکمل ہے۔