اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,315FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کراچی :دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی ، رہائشی عمارتوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب فرنیچر کی دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی۔

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق آگ بیڈ میٹریس کی دکان میں لگی، آگ نے قریبی دکانوں اور رہائشی عمارتوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ دکانوں کے اوپر فلیٹس بنے ہوئے ہیں، عمارت سے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے، فائربریگیڈ کی مزید گاڑیوں کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان اور فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 7 فائر ٹینڈرز، ایک اسنار کل اور باؤزر امدادی کارروائیو ں میں مصروف ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق عمارت سے ایک شخص کو جھلسی ہوئی حالت میں نکالا گیا ہے۔