اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پیپلیز پارٹی سے آنے والے کو چیئرمن بنا کر پی ٹی آئی کارکنوں کو دھوکہ دیا گیا: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف اور فیملی کے درمیان اختلافات ابھی اور بھی کھل کر سامنے آئیں گے۔

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ابھی جو بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہن کے درمیان اختلاقات ہیں ڈمی چیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب پر ہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے آئے ہوئے بندے کو چیئرمین پی ٹی آئی بنا نا پارٹی ورکرز کو دھوکہ دینے کے متراد ف ہے۔

کراچی :دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی ، رہائشی عمارتوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔

مزید خبریں