اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

عمران خان کی 5 سالہ نا اہلی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

سابق وزیراعظم عمران خان نے 5 سالہ نا اہلی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

بیرسٹر گوہر اور علی ظفر کی جانب سے فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چلینج کیا گیا ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پرانے سیاستدانوں میں کسی کے ہاتھ صاف نہیں، میرے صاف ہیں : بلاول بھٹو

درخواست میں کہا گیا کہ عمران خان پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں، عمران خان الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران کو 5 سال کے لیے نا اہل قرار دیا گیا ہے، عمران خان کی نا اہلی کی سزا کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے تاکہ درخواست گزار الیکشن میں حصہ لے سکے۔