اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ڈالر کی قیمت میں ہفتے کے چوتھے روز بھی مسلسل کمی

انٹربینک میں ڈالر 2 پیسوں تک سستا ہو کر 284 روپے 12 پیسوں کی سطح پر بند ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 285 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

مسلسل 2 روز کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

مزید خبریں