لاہور، استحکام پاکستان پارٹی کو بڑا دھجکا لگ گیا۔
استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنیوالے راہیں جدا کرنے لگ پڑے، استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے یعقوب شیخ نے اہلیہ سمیت پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔
عمران خان کی 5 سالہ نا اہلی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
یعقوب شیخ نے اہلیہ راشدہ یعقوب کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یعقوب شیخ کافی دنوں سے مسلم لیگ (ن) کیساتھ رابطے میں تھے، آئی پی پی کے دیگر رہنما بھی اڑان بھرنے کو تیار ہیں۔