مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو 18 ویں ترمیم کو الیکشن مہم کے طور پر استعمال کر رہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ سیاست ہو ،کاروبار یا زندگی کے کوئی بھی معاملات نہ بزرگ چلا سکتے نہ نوجوان، یہ مکسڈ اینڈ میچ ہوتا۔
پرانے سیاستدانوں میں کسی کے ہاتھ صاف نہیں، میرے صاف ہیں : بلاول بھٹو
بانی پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایک سابق وزیراعظم نے خود بھی کسی کی عزت نہیں کی، بدبخت نے تو ٹراک کا کچلرسیاست میں متعارف کرایا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم الیکشن کی طرف پیش قدمی کررہے ہیں، نوازشریف نے 21 اکتوبر کو ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا عہد کیا۔