لاہور ہائیکورٹ نے وزیرآباد اور گوجرانوالہ کی نئی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی ہیں۔
عدالت نے پی پی 35 وزیرآباد اور پی پی 59 گوجرانوالہ کی نئی حلقہ بندیاں قرار دی گئی ہیں۔
عدالت نے الیکشن کمیشن کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔
حلقہ بندیاں ہوئیں توالیکشن مارچ میں ہوں گے:خواجہ آصف
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو لاہور کے حلقہ این اے 123 کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق تین روز میں فیصلہ کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔