اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کار کی ٹکر سے 6 افراد کی موت کا کیس: ملزم کے والد کی عبوری ضمانت منظور

لاہور، عدالت نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6 افراد کی موت کے کیس میں ملزم کے والد کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج عبہر گل نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے کیس کی سماعت کی، جس میں درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ مقدمے میں انسداد دہشتگردی کی دفعات بعد میں شامل کی گئیں جس پر مدعی کے وکیل نے کہا کہ شفقت موقع پر موجود تھا پولیس نے تفتیش کرنی ہے۔

دوران سماعت وکیل نے عدالت میں استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دے۔

موٹروے پر 4 بسیں، کار اور وین ٹکراگئی،35افراد زخمی

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم افنان کے والد شفقت اعوان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کچھ دیر بعد سناتے ہوئے عبوری ضمانت منظور کرلی۔

مزید خبریں