اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟ جانیے

کراچی، ملک بھر میں سونے کی قیمت 300 روپے گر گئی۔

نجی ٹی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم ہے تاہم پاکستانی مارکیٹ میں 24 قیراط سونا 300 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی تولہ ریٹ پر فروخت ہوا۔

 سونے کی قیمت میں آج پھر کمی ریکارڈ

10گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کمی ہوئی اور ایک لاکھ 87 ہزار 414 روپے کی سطح پر آگیا۔

واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر تبدیلی 2050 ڈالر کے ریٹ پر برقرار رہی۔