اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ہرحکومت کو تنقید زہر لگتی، آزادی اظہار سب کاحق ہے: وزیر اعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اختلاف رائے ہر حکومت کو زہر لگتا، آزادی اظہار رائے سب کا حق ہے۔

آغا خان یونیورسٹی میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ سٹوڈنٹس ہمیشہ سے میرے دل کے قریب رہے ہیں۔ طلبہ سے گفتگو کر کے خوشی ہوتی ہے۔

ٹی ٹی پی سے ایک نہیں سو سال تک لڑنے کو تیار ہیں،انوار الحق کاکڑ

ایک سوال پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان پاکستان کی جغرافیائی حدود میں بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہے اور ہمیشہ پاکستان کا حصہ رہے گا، اصل معاملہ حیثیت کا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 90 ہزار پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ پہلی بار 2008 میں قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا، اقلیتیں پاکستان میں برابر کے شہری ہیں۔ تمام شہریوں کے مساوی حقوق ریاست مدینہ کا اہم جز ہے۔

مزید خبریں