سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بھی سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔
جیو نیوز کے مطابق شوکت ترین نے پارٹی اور سینیٹ نشست چھوڑنے کی تصدیق کی ہے۔
جہانگیر ترین کی شہباز شریف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تفصیلی ملاقات