گیس کے پریشر میں کمی اور کچھ علاقوں میں گیس کی سپلائی منقطع ہو گئی۔
کراچی، صوبائی دارلحکومت میں گیس پریشر میں کمی اور بعض علاقوں میں گیس کا غائب رہنا معمول بن گیا ہے۔
مختلف علاقوں میں گیس پریشر کی کمی کے مسئلے برقرار ہیں جس کی وجہ سے تندور مالکان، ہوٹلز اور بالخصوص خواتین کو کھانا پکانے میں شدید کا سامنا ہے۔
دوسروں کو چور کہنے والے نے خود پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا مارا: نواز شریف
صبح کے اوقات میں گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے بیشتر لوگ ناشتہ کئے بغیر ہی دفاتر جانے پر مجبور ہیں۔