لاہور، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق خام تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں 4 فیصد سے زائد کمی سے 73.82 ڈالر فی بیرل ہو گئیں۔
امریکی خام تیل کی قیمت میں 33 سینٹ کی کمی ہوئی اور 69.05ڈالر کی سطح پر آگئی۔
گیس کا غائب رہنا معمول بن گیا ہے، عوام کو دشواری کا سامنا
واضح رہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت گرنے کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی متوقع ہے۔