توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشریٰ بی بی کو آخری نوٹس جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے بشریٰ بی بی کو 11 دسمبر دن 10 بجے طلب کرلیاہے۔
بشریٰ بی بی کو تمام تحائف اور تفصیلات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
نوٹس میں یہ کہا گیا ہے کہ پیش نہ ہونے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گا۔