اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو آگ لگ گئی: لاہور

لاہور، علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور کی پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو لگنے والی آگ پر سول ایوی ایشن کی فائر فائٹنگ ٹیم نے آگ پر قابو پالیا۔

نجی چینل کے مطابق واقعے کے بعد مسافروں اور گاڑیوں کے مالکان میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

آگ سے گاڑی جل کر راکھ ہو گئی جبکہ پاس کھڑی گاڑیاں محفوظ رہیں، آگ سے گاڑی جل کر راکھ ہو گئی جبکہ پاس کھڑی گاڑیاں محفوظ رہیں۔

سی ٹی ڈی کی کارروائی، بھتہ خور خاتون گرفتار

سی اے حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ، سول ایوی ایشن کی ویجیلینس ٹیم نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھیج دی ہے۔

مزید خبریں