اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد، فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلےکیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔

سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا ، فوجی عدالتوں میں سویلینیز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی رہائی کی تصدیق کر دی

جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 13 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

جسٹس امین الدین ، جسٹس حسن اظہر رضوی ، جسٹس محمد علی مظہر ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت لارجر بینچ کا حصہ ہو نگے۔