اسلام آباد، ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 روپے کٹوتی ہو گی۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
سیکریٹری خزانہ مجاہد شیر دل کا کہنا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی منظوری ہو چکی ہے ، ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے پریمیئم کی کٹوتی ہو گی ، میاں بیوی کے سرکاری ملازم ہونے پر ایک کی تنخواہ کی کٹوتی ہو گی۔