اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

نواز شریف کو چاہیے کہ سلیکشن کو ختم کر کے الیکشن پراسس شروع کریں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سابق رہنما فواد چوہد ی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پیغام دینا چاہتا ہوں ”ملک میں سلیکشن کو ختم کرکے الیکشن پراسس شروع ہونا چاہیے“۔

فواد چوہدری نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ فاصلے کم کریں ورنہ جو کچھ ہو رہا ایسے ہی چلتا رہے گا اور پوری دنیا ہمارا مذاق اڑائے گی۔

1993اور 99میں ”مجھے کیوں نکالا“بتایا جائے: نواز شریف

خبروں کے مطابق ہاوسنگ سوسائٹی کیس میں فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فواد چوہدری کو ایک روزہ ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔

فواد چوہدری کو کل راولپنڈی کی متعلقہ عدالت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید خبریں