اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور

مردان، مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

مردان کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کی 90 روز روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کر لی۔

نواز شریف کو چاہیے کہ سلیکشن کو ختم کر کے الیکشن پراسس شروع کریں: فواد چوہدری

واضح رہے کہ 2 دسمبر کو مردا ن کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست منظور کرکے انکی رہائی کاحکم جاری کیا تھا تاہم انہیں پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کرلیا ،اسد قیصر اس وقت سینٹرل جیل مردان میں قید ہیں۔