اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اسد قیصر ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد پھر گرفتار

خبروں کے مطابق اسد قیصرکو صوابی پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت اسد قیصر کو پھر گرفتار کر لیا۔

آج مرادن کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے 90 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔

اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور

یاد رہے کہ 2 دسمبر کو مردان کی عدالت نےسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرکے ان کی رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔

مرادن کی پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کرلیا، اسد قیصر سینٹرل جیل مردان میں قید ہیں۔

مزید خبریں