اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنانے میں 3 دن کی نرمی کر دی

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی کر دی

خبروں کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہوگا۔

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لائسنس کے حصول کو جلد اور تیز بنانے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔

لرننگ لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر 1000 کرنے کا فیصلہ

دوسری جانب لاہور میں ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیورز اور ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پنجاب پولیس کی جانب سے لائسنس دفاتر کے اوقات کار اور عملہ بڑھا دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ یکم جنوری سے لرنر کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر 1 ہزار کردی جائے گی۔