اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اسلام آباد میں ملزم ساتھی کو پولیس کی تحویل سے چھڑا کرفرار

اسلام آباد میں ملزم ساتھی کو پولیس گرفت سےچھڑا کرفرارہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سری نگر ہائی وے پر 4 ملزموں نے پولیس پر فائرنگ کی اور ساتھی کو چھڑا کر فرار ہوگئے،ملزم عارف پر ڈکیتی، اغواء برائے تاوان اور قتل کے مقدمات درج ہیں۔
پولیس ٹیم کچہری سے عارف نامی ملزم کو لے کر ترنول جا رہے تھی۔

پولیس اہلکاروں نے ڈکیتی کا پیشہ اپنا لیا، ایک اور واقعہ منظر عام آگیا

دوسری جانب آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خاں نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت برتنے والے افسران واہلکاروں کو فوری طور پر معطل کردیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او صدر زون وقوعہ کی انکوائری کریں گے،قصور واروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید خبریں