اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

بلوچستان میں حکومت بنانے کے لیے جے یو آئی اور ن لیگ کےدرمیان معاملات طے

بلوچستان عوامی پارٹی سیاسی میدان میں خاص طور پر بلوچستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان نئی رسہ کشی کا پہلا سبب بنی ہے۔

صحافی صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اور مولانا فضل کی جے یو آئی نے خاموشی سے صوبائی حکومت بنانے کا معاہدہ کرلیا۔

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی بھی وزارت اعلیٰ کے عہدے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں اور یہ توقع ہے کہ وہ شیڈول کا اعلان ہوتے ہی موجودہ ملازمت سے استعفیٰ دے کر صوبائی نشست پر الیکشن لڑیں گے۔

باخبر سیاسی ذرائع نے بتایا کہ وہ باپ پارٹی جو مارچ 2018 میں اس وقت کی نادیدہ قوتوں کی جانب سے ’جادوئی چالوں‘ کے ذریعے بنائی گئی تھی۔

ن لیگ اوراستحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کےلیے کمیٹی قائم

جمعے کے روز اپنے باقی رہ جانے والے قدآور سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سے اس وقت محروم ہو گئی۔

خبر کے مطابق جب انہوں نے لاہور کا دورہ کیا اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

انہیں باپ کی باقیات کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور زرداری بڑی کوششوں کے بعد انہیں اپنی پارٹی میں لانے میں کامیاب ہوئے۔

مزید خبریں