اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

 

کراچی ، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔

نجی چینل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے اضافہ ہو گیا۔

ڈالر 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

تفصیلات کے مطابق نٹربینک میں ڈالر 284 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور کمی کا سلسلہ تاحال جا ری ہے۔

مزید خبریں