اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ندیم افضل چن نے عمران خان کے خلاف عدالت میں بیان دینے سے انکار کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف عدالت میں بیان نہ دینے کا اعلان کردیا۔

بھلوال میں کارکنوں سے خطاب میں ندیم افضل چن نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کسی عدالت میں بیان نہیں دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں نیب نے 2 مرتبہ پیشی کے لیے بلایا اور میں پیش بھی ہوا۔

عمران خان کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

ندیم افضل چن نے مزید کہا کہ شہزاد اکبر فراڈ ہے یہ بات میں نے کئی مرتبہ عمران خان کو کئی بار بتائی۔