اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 200 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا۔

171 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط 10 گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے کا ہوگیا۔

سٹاک مارکیٹ میں پہلے ہفتے ہی پوائنٹس انڈیکس میں واضح کمی

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالرز کم ہو کر 2018 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔