اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سینیٹر شوکت ترین سینیٹ کی رکنیت سے بھی مستعفیٰ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینیٹر شوکت ترین سینیٹ کی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچے جہاں ان سے پی ٹی آئی کے سینیٹر شوکت ترین نے ملاقات کی۔

شوکت ترین نے ملاقات میں چیئر مین سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا جسے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے منظور کر لیا۔

عمران خان کا نکاح غیر شرعی؟کیس قابل سماعت ہے یا نہیں ،فیصلہ محفوظ

خیال رہے کہ چند روز قبل شوکت ترین نے پی ٹی آئی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیا تھا۔

مزید خبریں