اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد، سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی نے استعفیٰ دیدیا۔

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دیا۔

جسٹس نقوی نے استعفے میں موقف اپنایا کہ میرے لیے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق 

استعفیٰ کے متن کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نے کہا میں نے لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں فرائض سرانجام دیے، خیال رہے کہ جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت زیر سماعت ہے۔

مزید خبریں