اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,071FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔

300 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا ،دوسری جانب عالمی بازار میں فی اونس سونے کابھاؤ 3 ڈالر کم ہو کر 2027 ڈالر ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق