اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,263,315FansLike
10,062FollowersFollow
626,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیل خارج

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل خارج کر د ی گئی۔

الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنا دیا اور نواز شریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق 

اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر کی تھی۔

خیال رہے کہ نواز شریف این اے 130 لاہور اور این اے 15 مانسہرہ سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔