اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

محمود خان اچکزئی مولانا فضل الرحمان کے حق میں دستبردار ہوگئے

کوئٹہ، چیئرمین کے میپ محمود خان اچکزئی پشین سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 سے دستبردار ہوگئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کے سلسلے میں آج امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا روز ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

اس سلسلے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کے حلقے کیلئے اپنے کاغذات واپس لے لیے ہیں، محمود خان اچکزئی نے این اے 265 سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں، محمود خان نے مولانا فضل الرحمان کے حق میں دستبردار ہوتے ہوئے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لیے ہیں۔

مزید خبریں