اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سابقہ وفاقی وزیر طلال چوہدری بھی ن لیگ کے ٹکٹ سے محروم

مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 96 فیصل آباد سے ٹکٹ کا اعلان کر دیا۔

این اے 96 فیصل آباد میں لیگی رہنما طلال چوہدری کو (ن) لیگ کا ٹکٹ نہیں مل سکا۔

پارٹی نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 96 پر (ن) لیگ کا ٹکٹ پی ٹی آئی کے منحرف رکن نواب شیر وسیر کو جاری کیا گیا ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں این اے 96 سے ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جو کہ منظور بھی ہوگئے تھے۔

ن لیگ نے دانیال عزیز کو بھی ٹکٹ نہیں دیا جس کے بعد انہوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔