اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

سابقہ وزیر تعلیم شفقت محمود کاعام انتخابات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

لاہور، پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملک میں اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

شفقت محمود نے کہا کہ میں نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 170 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے لیکن اب میں نے الیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کیا کہ وہ اب کسی بھی حلقے سے امیدوار نہیں ہیں۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق