اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم رہنما پارٹی عہدے سے مستعفیٰ

مری، انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ ن میں اختلافات پیدا ہوگئے

ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلاف کی وجہ سے راجہ عتیق سرور نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

راجہ عتیق سرور کا کہنا ہے کہ پارٹی نے خود دعوت دی کہ میں بھی شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کیساتھ جاؤں۔

مزید خبریں