اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کا بلے باز کے نشان پر الیکشن لڑنےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بلےکی بجائے بلے باز کے نشان پر الیکشن لڑنےکا اعلان۔

پی این این کی خبروں کے مطابق پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آگیا، پی ٹی آئی نے بلے کی بجائے بلے باز کے نشان پر الیکشن لڑنے کااعلان کر دیا۔

پارٹی کی جانب سے ہدایت کی ہے کہ امیدوار تحریک انصاف نظریاتی کے ٹکٹس آر اوز کو جمع کرائیں۔

urdu breaking news

پارٹی کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ افسران سے وصولی بھی لیں، اگر ٹکٹ جمع کرانے میں پولیس یا آر او رکاوٹ ڈالتے ہیں تو فوری آگاہ کریں۔

ڈسٹرکٹ، صوبائی اور سنٹرل الیکشن کمیشن کوشکایت ای میل کریں۔

پاکستان تحریک انصاف نے ہدایت کی ہے کہ اپنی تحریری شکایت بھی ضلعی اور صوبائی الیکشن کمشنر کو جمع کرائیں۔