اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

رات 9بجے کے بعد کوئی بچہ سڑک پر بھیک مانگتے ہوئے دکھائی نہیں دینا چاہیے، ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے حکم دیا ہے کہ رات 9 بجے کے بعد بچہ سڑک پر بھیک مانگتے ہوئے دکھائی نہیں دینا چاہیے۔

پشاور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، اسسٹنٹ کمشنر اور فلاحی ادارہ کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ روزی کمانے کا بھی ایک وقت ہوتا ہے، مسئلے کو ٹھیک نہ کیا تو ڈپٹی کمشنر کو بلاؤں گا۔ رات کو 1 بجے بچے پھول بیچ رہے ہیں کیا یہ ٹھیک ہے؟

urdu breaking news

رات 9 بجے کے بعد بچہ سڑک پر بھیک مانگتے ہوئے نظر نہیں آنا چاہیے، عدالت نے 2 فروری تک کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔