اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پیٹرول کی نئی قیمت میں کتنے روپے کمی ہوئی؟

اسلام آباد، پیٹرول کی نئی قیمت کا اعلا ن کر دیا گیا، پٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کر دی گئی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے، 8 روپے کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

urdu breaking news

مزید خبریں