اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,510FansLike
10,045FollowersFollow
622,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی امیدوار عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ

صوابی، پی کے 49 سے پی ٹی آئی امیدوار عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

فائرنگ کے واقعہ میں عرفان جدون محفوظ رہے، نجی ٹی وی چینل کے مطابق عرفان جدون کا کہنا تھا کہ جنازے سے واپس آرہا تھا کہ ایک شخص نے مجھ پر 2 فائر کئے۔

urdu breaking news