اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

قراقرام ایکسپریس حادثے کا شکار

گوجرہ، کراچی سے لاہور آنے والی قراقرام ایکسپریس گوجرہ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق قراقرام ایکسپریس میں حادثہ ایمرجنسی بریک لگانے پر کپلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔

پلنگ ٹوٹنےکی وجہ سے ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئی۔

urdu breaking news

ٹرین انتظامیہ کے مطابق حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں، تمام مسافر محفوظ رہے، ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کو جلد ہی ضروری مرمت کے بعد لاہور روانہ کر دیا جائے گا۔

مزید خبریں